حدیث نمبر: 9267
وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مَهْدِيٍّ الْقُشَيْرِيُّ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ، أنبأ يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، وَرَوْحٌ، قَالَا: ثنا عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: " مَا رَأَيْتُهُ زَاحَمَ عَلَى الْحَجَرِ قَطُّ وَلَقَدْ رَأَيْتُهُ مَرَّةً زَاحَمَ حَتَّى رُثِمَ أَنْفُهُ وَابْتَدَرَ مِنْخَرَاهُ دَمًا ".
حافظ ثناء اللہ

مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو حجر اسود پر بھیڑ کرتے کبھی نہیں دیکھا، ایک مرتبہ دیکھا تھا انہوں نے بھیڑ میں حصہ لیا حتیٰ کہ ناک سرخ ہو کر سوج گئی اور خون بہنے لگا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 9267
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ عبدالرزاق 8903»