السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: المحرم يلبس المنطقة والهميان للنفقة، والخاتم باب: محرم کا خرچ (رقم) رکھنے کے لیے کمر بند اور تھیلی باندھنا اور انگوٹھی پہننا۔
حدیث نمبر: 9186
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا سُئِلَتْ عَنِ الْهِمْيَانِ، لِلْمُحْرِمِ فَقَالَتْ: وَمَا بَأْسٌ لِيَسْتَوْثِقَ مِنْ نَفَقَتِهِ.حافظ ثناء اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے محرم کے ہمیان (رقم رکھنے والی کمر کی پیٹی) باندھنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: اس میں کیا حرج ہے؟ تاکہ وہ اپنے خرچ کی رقم محفوظ رکھے۔