السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: دخول الحمام في الإحرام وحك الرأس والجسد باب: حالتِ احرام میں حمام میں داخل ہونے اور سر اور جسم کو کھجلانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 9140
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيِّ، ثنا خَلَفٌ، ثنا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَحُكُّ رَأْسَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ، فَفَطِنْتُ لَهُ، فَإِذَا هُوَ يَحُكُّ بِأَطْرَافِ أَنَامِلِهِ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابومجلز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو حالتِ احرام میں اپنا سر کھجلاتے ہوئے دیکھا، غور کیا تو وہ اپنی انگلیوں کے پوروں کے اطراف سے کھرچ رہے تھے۔