❮
❯
حدیث نمبر: 9125
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ فَنْجَوَيْهِ الدَّيْنَوَرِيُّ، بِالدَّامَغَانِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ حَمْدَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، ثنا يُوسُفُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَاهَانَ، ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " الْمُحْرِمُ يَدْخُلُ الْحَمَّامَ وَيَنْزِعُ ضِرْسَهُ، وَيَشَمُّ الرَّيْحَانَ، وَإِذَا انْكَسَرَ ظُفْرُهُ طَرَحَهُ، وَيَقُولُ: أَمِيطُوا عَنْكُمُ الْأَذَى فَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَا يَصْنَعُ بِأَذَاكُمْ شَيْئًا ".
حافظ ثناء اللہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرم حمام میں داخل ہو سکتا ہے، اپنی داڑھ نکلوا سکتا ہے، پھول سونگھ سکتا ہے اور جب اس کا ناخن ٹوٹ جائے تو وہ اسے پھینک دے، اور وہ فرماتے تھے: اپنے سے تکلیف دہ چیز کو دور کرو، کیونکہ اللہ عزوجل کو تمہاری تکلیف دہ چیز (میل کچیل) سے کوئی سروکار نہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 9125
درجۂ حدیث محدثین: حسن لغيره
تخریج حدیث «حسن لغيره۔ دارقطني 2/232»