السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: : لا يعقد المحرم رداءه عليه ولكن يغرز طرفي ردائه إن شاء في إزاره باب: محرم اپنی چادر پر گرہ نہ لگائے البتہ اگر چاہے تو اپنی چادر کے دونوں کناروں کو اپنے تہبند میں اڑس لے۔
حدیث نمبر: 9070
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ سَعِيدٌ هُوَ ابْنُ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَسْعَى بِالْبَيْتِ وَقَدْ حَزَّمَ عَلَى بَطْنِهِ بِثَوْبٍ.حافظ ثناء اللہ
طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو بیت اللہ کی سعی کرتے ہوئے دیکھا، جبکہ انہوں نے اپنے پیٹ پر کپڑا باندھ رکھا تھا۔