حدیث نمبر: 8965
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ الْقَدَّاحُ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ مُحْرِمًا وَإنَّ عَلَى رَأْسِهِ لَمِثْلَ الرُّبِّ مِنَ الْغَالِيَةِ ".حافظ ثناء اللہ
زید فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو حالتِ احرام میں دیکھا کہ آپ کے سر پر غالیہ نامی خوشبو کی وجہ سے ٹھیکری سی تھی۔