حدیث نمبر: 8964
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، أَنَّهُ سَمِعَ عَائِشَةَ بِنْتَ سَعْدٍ، تَقُولُ: " طَيَّبْتُ أَبِي عِنْدَ إِحْرَامِهِ بِالسُّكِّ وَالذَّرِيرَةِ ".
حافظ ثناء اللہ

محمد بن عجلان سے روایت ہے کہ انہوں نے عائشہ بنت سعد رحمہا اللہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے اپنے والد رضی اللہ عنہ کو احرام کے وقت کستوری اور ذریرہ کے ساتھ خوشبو لگائی۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 8964
درجۂ حدیث محدثین: حسن
تخریج حدیث «حسن۔ شافعي 559»