السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الحج— کتاب الحج
باب: كراهية من كره القران، والتمتع، والبيان أن جميع ذلك جائز وإن كنا اخترنا الإفراد باب: حجِ قران اور حجِ تمتع کو ناپسند کرنے والوں کی کراہت کا بیان اور اس بات کی وضاحت کہ یہ سب جائز ہے اگرچہ ہم نے حجِ افراد کو ہی اختیار کیا ہے۔
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، حدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي شَيْخٍ الْهُنَائِيِّ، وَاسْمُهُ حيَوَانُ بْنُ خَالِدٍ أَنَّ مُعَاوِيَةَ قَالَ لِنَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ صَفَفِ النُّمُورِ، قَالُوا: اللهُمَّ نَعَمْ، قَالَ: " وَأَنَا أَشْهَدُ " قَالَ: " أَتَعْلَمُونَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ صَفَفِ النُّمُورِ؟ "، قَالُوا: اللهُمَّ نَعَمْ قَالَ: " وَأَنَا أَشْهَدُ "، قَالَ: " أَتَعْلَمُونَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا؟ "، قَالُوا: اللهُمَّ نَعَمْ، قَالَ: " أَتَعْلَمُونَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُقْرَنَ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ؟ "، قَالُوا: اللهُمَّ لَا، قَالَ: وَاللهِ إِنَّهَا لَمَعَهُنَّ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، وَالْأَشْعَثُ بْنُ بَرَّازٍ عَنْ قَتَادَةَ، وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ فِي حَدِيثِهِ وَلَكِنَّكُمْ نَسِيتُمْ وَرَوَاهُ مَطَرٌ الْوَرَّاقُ عَنْ أَبِي شَيْخٍ فِي مُتْعَةِ الْحَجِّ.سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک جماعت کو کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے ”چیتے کی کھال کے زین پوشوں سے منع فرمایا“؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، فرمایا: اور میں بھی گواہی دیتا ہوں۔ فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ نبی ﷺ نے ”چیتے کی کھال کے زین پوشوں سے منع فرمایا ہے“؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، فرمایا: اور میں بھی گواہی دیتا ہوں۔ فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ نبی ﷺ نے ”سونا پہننے سے منع فرمایا الا کہ وہ کاٹا گیا ہو“؟ انہوں نے کہا: جی ہاں، فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ نبی ﷺ نے ”حج و عمرہ کو ملانے سے منع کیا ہے“، وہ کہنے لگے: نہیں تو فرمایا: اللہ کی قسم! یہ بھی ان کے ساتھ (ممنوع) ہے۔