حدیث نمبر: 883
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا: " نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ "، قَالَتْ: إِنِّي حَائِضٌ، قَالَ: " إِنَّ حَيْضَتَكِ لَيْسَتْ فِي يَدِكِ " فَنَاوَلَتْهُ إِيَّاهَا.
حافظ ثناء اللہ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: ”مجھ کو چٹائی پکڑاؤ۔“ انہوں نے عرض کیا: میں حائضہ ہوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تیرا حیض تیرے ہاتھ میں تو نہیں ہے۔“ چنانچہ میں نے آپ ﷺ کو پکڑا دی۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الطهارة / حدیث: 883
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ أخرجه مسلم 298»