حدیث نمبر: 8730
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ بَعْضِ وَلَدِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كُنَّا مَعَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ بِمَكَّةَ وَكَانَ إِذَا حَمَّمَ رَأْسَهُ خَرَجَ فَاعْتَمَرَ.
حافظ ثناء اللہ

انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے کسی نے یہ بات بیان کی کہ ہم مکہ میں انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے، تو وہ جب بھی سر دھوتے تو نکل کر عمرہ کر لیتے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 8730
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف۔ مسند شافعي 514۔ ابن ابي شيبه 12727»