السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: المعتدة لا تعتكف حتى تنقضي عدتها باب: عدت گزارنے والی عورت اعتکاف نہ کرے یہاں تک کہ اس کی عدت پوری ہو جائے۔
حدیث نمبر: 8604
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ قَتَادَةَ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَيُّوبَ الضُّبَعِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ زِيَادٍ، ثنا ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرًا عَنِ الْمُطَلَّقَةِ تَعْتَكِفُ، قَالَ: لَا وَلَا الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا حَتَّى تَحِلَّ.حافظ ثناء اللہ
ابوزبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے جابر رضی اللہ عنہ سے پوچھا مطلقہ کے بارے میں کہ وہ اعتکاف کرے؟ انہوں نے کہا: نہیں اور نہ ہی وہ جس کا خاوند فوت ہو جائے حتیٰ کہ عدت گزار نہ لیں۔