❮
❯
حدیث نمبر: 8584
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ أنَّ رَجُلًا قَالَ لِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ: يَا أَبَا مُحَمَّدٍ كَيْفَ قَوْلُ ابْنِ عَبَّاسٍ: عَلَى الْمُجَاوِرِ الصَّوْمُ، فَقَالَ عُمَرٌو: " وَلَيْسَ كَذَا قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: إِنَّمَا قَالَ: الْمُجَاوِرُ يَصُومُ ".
حافظ ثناء اللہ

عمرو بن دینار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے پوچھا: اے ابو محمد! ابن عباس رضی اللہ عنہما کے اس قول کا کیا مطلب ہے کہ ”مجاور (معتکف) پر روزہ ہے“؟ عمرو رحمہ اللہ نے کہا: ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایسے نہیں کہا، انہوں نے تو صرف یہ کہا تھا کہ ”مجاور روزہ رکھتا ہے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصيام / حدیث: 8584
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»