السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: النهي عن تخصيص يوم الجمعة بالصوم باب: جمعہ کے دن کو روزے کے لیے خاص کرنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 8489
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الْإِمَامُ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَإِسْحَاقُ قَالَا: ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " لَا يَصُمْ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَّا أَنْ يَصُومَ قَبْلَهُ أَوْ يَصُومَ بَعْدَهُ " رَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ عَنِ الْأَعْمَشِ.حافظ ثناء اللہ
ابو معاویہ رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی اور اسی سند کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ”تم میں سے کوئی جمعہ کا روزہ نہ رکھے، الا یہ کہ اس سے پہلے یا بعد میں روزہ رکھے۔“