السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: من رخص للمتمتع في صيام أيام التشريق عن صوم التمتع باب: ان کا بیان جنہوں نے حج تمتع کرنے والے کے لیے صومِ تمتع کی جگہ ایامِ تشریق میں روزے رکھنے کی رخصت دی ہے۔
حدیث نمبر: 8466
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو، أنبأ أَبُو بَكْرٍ، ثنا ابْنُ نَاجِيَةَ، ثنا أَبُو مُوسَى، ثنا غُنْدَرٌ، فَذَكَرَهُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنِ بُنْدَارٍ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ.حافظ ثناء اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ حج تمتع کرنے والے کے روزے، حج کا تلبیہ کہنے سے لے کر یومِ عرفہ تک ہیں۔ اگر وہ رہ جائیں تو ایامِ منیٰ میں رکھ لیں۔