السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: فضل يوم عاشوراء باب: یومِ عاشوراء کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 8400
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّكَّرِيُّ بِبَغْدَادَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: " مَا رَأَيْتُ أَحَدًا كَانَ آمَرَ بِصِيَامِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ مِنْ عَلِيٍّ وَأَبِي مُوسَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ".حافظ ثناء اللہ
اسود بن یزید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، میں نے نہیں دیکھا کسی کو جو علی اور ابو موسیٰ رضی اللہ عنہما سے زیادہ یومِ عاشور کے روزے کا حکم دینے والا ہو۔