حدیث نمبر: 8291
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ سَمِعْتُ أَبَا حَامِدِ بْنَ الشَّرْقِيِّ يَقُولُ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ سَعِيدٍ النَّسَوِيَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ، وَقَدْ سُئِلَ أَيُّمَا حَدِيثٍ أَصَحُّ عِنْدَكَ فِي " أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ "؟ فَقَالَ: حَدِيثُ ثَوْبَانَ مِنْ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ عَنْ ثَوْبَانَ فَقِيلَ لِأَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ: فَحَدِيثُ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: ذَاكَ تَفَرَّدَ بِهِ مَعْمَرٌ قَالَ أَبُو حَامِدٍ وَقَدْ رَوَاهُ مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلَّامٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ.
حافظ ثناء اللہ

علی بن سعید نیسوی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سنا کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ آپ کے نزدیک کون سی حدیث صحیح ہے «الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ» کے «مُفْطِر» "روزہ ٹوٹنے" کے متعلق؟ انہوں نے فرمایا: ثوبان رضی اللہ عنہ کی حدیث یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے کہا گیا: پھر رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کی حدیث کیا ہوئی؟ تو انہوں نے فرمایا: اس میں معمر رحمہ اللہ اکیلے ہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصيام / حدیث: 8291
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ هذا سناد صحيح»