السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: الصائم يحتجم لا يبطل صومه باب: روزہ دار کا حجامہ (پچھنے) لگوانا اس کے روزے کو فاسد نہیں کرتا۔
حدیث نمبر: 8270
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عُبَيْدِ اللهِ الْمُعَدَّلُ أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عُثْمَانَ بِوَاسِطَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ خَلَفٍ الْبَزَّازُ، ثنا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، ثنا سُفْيَانُ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ، ⦗٤٤٠⦘ قَالَ عَلِيٌّ: كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ وَرَوَاهُ الْأَشْجَعِيُّ أَيْضًا وَهُوَ مِنَ الثِّقَاتِ قَالَ الشَّيْخُ: إِلَّا أَنَّ الْأَشْجَعِيَّ، قَالَ فِي حَدِيثِهِ رَخَّصَ.حافظ ثناء اللہ
اسحاق ارزق رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ سفیان رحمہ اللہ نے ایسی ہی حدیث بیان کی۔
علی (دارقطنی) نے کہا: اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، اور اسے اشجعی نے بھی روایت کیا ہے اور وہ ثقہ راویوں میں سے ہیں۔ البتہ اشجعی نے اپنی روایت میں ”اجازت دی گئی“ کے الفاظ کہے ہیں۔