السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: قضاء شهر رمضان إن شاء متفرقا، وإن شاء متتابعا باب: ماہِ رمضان کی قضا، چاہے تو الگ الگ کر کے رکھے اور چاہے تو لگاتار رکھے۔
حدیث نمبر: 8246
قَالَ: وَأَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: " مُتَتَابِعًا ".حافظ ثناء اللہ
نافع رحمہ اللہ، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے (رمضان کی قضا کے بارے میں) فرمایا: لگاتار رکھے۔