حدیث نمبر: 8153
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍمُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، أنبأ أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يعْنِي ابْنَ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْحَسَنِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي سَفَرٍ فَرَأَى رَجُلًا يُظَلَّلُ عَلَيْهِ، فَسَأَلَ عَنْهُ، فَقَالُوا: هُوَ صَائِمٌ، فَقَالَ: " لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ الصَّوْمُ فِي السَّفَرِ ".
حافظ ثناء اللہ

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ سفر میں تھے، آپ ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ اس پر سایہ کیا ہوا تھا، تو آپ ﷺ نے اس کے بارے میں دریافت فرمایا، انہوں نے کہا: وہ روزے دار ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصيام / حدیث: 8153
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ اخرجه البخاري»