السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: التغليظ على من أفطر يوما من شهر رمضان متعمدا من غير عذر باب: اس شخص پر سختی کا بیان جس نے ماہِ رمضان کا کوئی روزہ جان بوجھ کر بغیر کسی عذر کے چھوڑ دیا۔
حدیث نمبر: 8069
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ الَّذِي أَفْطَرَ فِي رَمَضَانَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ بِكَفَّارَةِ الظِّهَارِ.حافظ ثناء اللہ
اسماعیل بن سالم، مجاہد رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے اس شخص کو حکم دیا جس نے رمضان میں ایک دن کا روزہ چھوڑا کہ ”اس کا کفارہ ظہار کا کفارہ ہے۔“