حدیث نمبر: 7979
وَقَدْ أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مِهْرَانَ، ثنا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: فَصَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمَرَ النَّاسَ بِالصِّيَامِ.
حافظ ثناء اللہ

عبداللہ بن وہب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے یحییٰ نے خبر دی اور ایسی ہی حدیث کا تذکرہ کیا، سوائے اس کے کہ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے ”روزہ رکھا اور لوگوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا“۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصيام / حدیث: 7979
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ انظر قبله»