السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: كراهية البخل والشح، والإقتار باب: بخل، شدید حرص (کنجوسی) اور خرچ میں تنگی کرنے کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر: 7811
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ وَغَيْرُهُمَا، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَقُلْ: مِنْ حَدِيدٍ فَهُوَ يُوَسِّعُهَا وَلَا تَتَّسِعُ، مَرَّةً وَاحِدَةً..حافظ ثناء اللہ
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مجھے سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ نے اسی سند کے ساتھ ایسی حدیث بیان کی، سوائے اس کے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، یہ نہیں کہا کہ وہ لوہے کی ہوتی ہے، ”وہ اسے کشادہ کرنا چاہتا ہے مگر کشادہ نہیں ہوتی۔“ یہ بھی ایک مرتبہ کہا۔