السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: ما يجوز إخراجه لأهل البادية في زكاة الفطر من الأقط وغيره. باب: دیہات والوں کے لیے پنیر اور اس کے علاوہ دیگر اشیاء میں سے جس چیز کا زکوٰۃ الفطر میں نکالنا جائز ہے اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 7732
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ، قَالَ: سُئِلَ الْحَسَنُ عَنِ الْأَعْرَابِ يُؤَدُّونَ زَكَاةَ الْفِطْرِ؟ قَالَ: " صَاعٌ مِنْ لَبَنٍ ".حافظ ثناء اللہ
ہشیم، ابو حرہ سے نقل کرتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ سے دیہاتیوں کے بارے میں پوچھا گیا کہ وہ صدقہ فطر کیا ادا کریں؟ تو انہوں نے فرمایا: ایک صاع دودھ ادا کر دیں۔