حدیث نمبر: 7601
وَرَوَاهُ أَبُو الْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِيُّ، عَنْ دَعْلَجِ بْنِ أَحْمَدَ، وَقَالَ: كَتَبْتُهُ مِنَ الْأَصْلِ الْعَتِيقِ وَفِي الْبَزِّ مُقَيَّدًا، أَخْبَرَنَا بِذَلِكَ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ، ثنا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ فَذَكَرَهُ.حافظ ثناء اللہ
ابو الحسن دارقطنی رحمہ اللہ نے اسے دعلج بن احمد سے روایت کیا ہے اور فرمایا: میں نے اسے پرانے اصل نسخے سے لکھا ہے اور اس میں «البز» (کپڑا) کا لفظ اعراب و نقطوں کے ساتھ ضبط شدہ ہے۔