السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: من قال لا زكاة في الحلي. باب: ان ائمہ کا بیان جنھوں نے کہا کہ ”زیورات میں زکوٰۃ نہیں ہے“۔
حدیث نمبر: 7540
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ، أنبأ سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فِي الْحُلِيِّ قَالَ: " إِذَا كَانَ يُعَارُ وَيُلْبَسُ فَإِنَّهُ يُزَكَّى مَرَّةً وَاحِدَةً ".حافظ ثناء اللہ
قتادہ رحمہ اللہ، سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ جب وہ عاریۃً دیا جائے اور پہنا جائے تو اس کی زکوٰۃ ایک ہی بار ہے۔