السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: ما ورد في العسل باب: شہد کی زکوٰۃ کے متعلق جو منقول ہے۔
حدیث نمبر: 7464
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَاجِيَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى الزُّهْرِيُّ، ثنا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي ذُبَابٍ، عَنْ مُنِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ، قَالَ لَنَا ابْنُ نَاجِيَةَ: كَذَا قَالَ وَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَاهُ. أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ، يَقُولُ: قَالَ الْبُخَارِيُّ: عَبْدُ اللهِ وَالِدُ مُنِيرٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ لَمْ يَصِحَّ حَدِيثُهُ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَنْبَأَ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْإِسْفَرَايِينِيُّ أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْبَرَاءُ قَالَ: قَالَ عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ فِي هَذَا الْحَدِيثِ: مُنِيرٌ هَذَا لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا فِي هَذَا الْحَدِيثِ.حافظ ثناء اللہ
حارث بن ابی ذباب، منیر بن عبداللہ سے، وہ اپنے والد سے اور وہ سعد بن ابو ذباب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ ابن ناجیہ رحمہ اللہ نے ہم سے کہا: انہوں نے اسی طرح کہا ہے، اور اسی معنی میں حدیث بیان کی۔
امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا: منیر کے والد عبداللہ، جو سعد بن ابی ذباب سے روایت کرتے ہیں، ان کی حدیث صحیح نہیں۔ اور علی بن مدینی رحمہ اللہ نے اس حدیث کے بارے میں فرمایا: اس منیر کو ہم اس حدیث کے علاوہ نہیں جانتے۔