السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: من رأى في الخيل صدقة. باب: ان ائمہ کا بیان جو گھوڑوں میں زکوٰۃ واجب ہونے کے قائل ہیں۔
حدیث نمبر: 7419
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَحْيَى بْنِ بَحْرٍ الْأَزْدِيُّ، ثنا اللَّيْثُ بْنُ حَمَّادٍ ⦗٢٠٢⦘ الْإِصْطَخْرِيُّ، ثنا أَبُو يُوسُفَ، عَنْ غُورَكِ بْنِ الْحَصْرَمِ أَبِي عَبْدِ اللهِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فِي الْخَيْلِ السَّائِمَةِ فِي كُلِّ فَرَسٍ دِينَارٌ ". تَفَرَّدَ بِهِ غُورَكُ هَذَا، وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ: قَالَ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ: تَفَرَّدَ بِهِ غُورَكُ عَنْ جَعْفَرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا وَمَنْ دُونَهُ ضُعَفَاءُ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے چرنے والے گھوڑوں کے بارے میں فرمایا: ”ہر گھوڑے میں ایک دینار ہے۔“
اسے صرف غورک نے روایت کیا ہے۔ علی بن عمر حافظ (دارقطنی) رحمہ اللہ نے کہا: جعفر سے اسے روایت کرنے میں غورک منفرد ہے، وہ بہت زیادہ ضعیف ہے اور اس سے نیچے کے راوی بھی ضعیف ہیں۔