السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: لا صدقة في الخيل باب: اس بات کا بیان کہ گھوڑوں میں کوئی زکوٰۃ واجب نہیں۔
حدیث نمبر: 7415
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مَالِكٌ، عَنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنْ صَدَقَةِ الْبَرَاذِينِ، فَقَالَ: " وَهَلْ فِي الْخَيْلِ صَدَقَةٌ؟ ".حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے براذین کی زکات کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا: کیا گھوڑے کی زکات ہے؟