السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الزكاة— زکوۃ کا بیان
باب: لا يعتد عليهم بما استفادوه من غير نتاجها حتى يحول عليه الحول باب: بچوں کی پیدائش کے علاوہ دیگر طریقوں سے حاصل ہونے والے جانوروں کو شمار نہیں کیا جائے گا جب تک کہ ان پر ایک سال نہ گزر جائے
حدیث نمبر: 7316
وَرَوَاهُ الثَّوْرِيُّ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: " إِنْ كَانَ عِنْدَكَ مَالٌ اسْتَفَدْتَهُ فَلَيْسَ عَلَيْكَ زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر تیرے پاس مال ہے اور تو اس سے استفادہ کر رہا ہے تو تجھ پر زکوٰۃ نہیں یہاں تک کہ سال گزر جائے۔