السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: ترك الوضوء مما مست النار باب: آگ پر پکی ہوئی چیزوں کے کھانے سے وضو کے ساقط ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 722
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ، فَذَكَرَ إِسْنَادَهُ بِنَحْوِهِ وَقَالَ: كَانَ آخِرُ الْأَمْرَيْنِ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَنَّهُ أَكَلَ خُبْزًا وَلَحْمًا ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ ".حافظ ثناء اللہ
علی بن عیاش نے اسی سند سے نقل کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا آخری حکم یہ تھا کہ آپ ﷺ نے روٹی اور گوشت کھایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔