حدیث نمبر: 72
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدٍ الْحِمْصِيُّ، ثنا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحْرٍ، عَنْ خَالِدٍ، قَالَ: وَفَدَ الْمِقْدَامُ بْنُ مَعْدِ يكَرِبَ إِلَى مُعَاوِيَةَ، فَقَالَ: وَأَنْشُدُكَ بِاللهِ، هَلْ تَعْلَمُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُبْسِ جُلُودِ السِّبَاعِ وَالرُّكُوبِ عَلَيْهَا؟ قَالَ: " نَعَمْ ".
حافظ ثناء اللہ

حضرت خالد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور عرض کیا: میں آپ کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ”درندوں کا چمڑا پہننے اور ان پر سواری کرنے“ سے منع کیا ہے؟ انھوں نے فرمایا: جی ہاں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الطهارة / حدیث: 72
درجۂ حدیث محدثین: حسن لغيره
تخریج حدیث «حسن لغيره۔ أخرجه المؤلف في سننه الصغريٰ 10»