السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: ما جاء في التنور باب: بال صفا پاؤڈر (نورہ) کے استعمال کے حوالے سے وارد روایات کا بیان
حدیث نمبر: 704
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْجَرَّاحِيُّ بِمَرْو، ثنا يَحْيَى بْنُ شَاسَوَيْهِ، ثنا عَبْدُ الْكَرِيمِ السُّكَّرِيُّ، ثنا وَهْبُ بْنُ زَمْعَةَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ يَعْنِي ابْنَ الْمُبَارَكِ: مَا أَدْرِي مَنْ أَخْبَرَنِي عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَمْ يَتَنَوَّرْ " قَالَ عَبْدُ اللهِ: وَهُوَ أَشْبَهُ الْأَمْرَيْنِ أَنْ لَا يَكُونَ وَذَكَرَ الْحَدِيثَ الْآخَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِيَ عَانَتَهُ، فَقَالَ: هَذَا ضَعِيفٌ. قَالَ الشَّيْخُ: الْحَدِيثُ فِيهِ مَا قَدَّمْتُهُ، وَقَدْ رُوِيَ بِإِسْنَادٍ آخَرَ لَيْسَ بِالْمَعْرُوفِ بَعْضُ رِجَالِهِ.حافظ ثناء اللہ
ابن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نہیں جانتا مجھے قتادہ سے کس نے خبر دی کہ نبی ﷺ نے بال صفا پاؤڈر استعمال نہیں کیا۔ عبداللہ (ابن مبارک) فرماتے ہیں: دونوں باتوں میں سے زیادہ قرین قیاس یہی ہے کہ آپ ﷺ نے استعمال نہ کیا ہو۔ (ب) انہوں نے دوسری حدیث ذکر کی کہ نبی ﷺ نے زیر ناف بال خود صاف کیے اور فرمایا: یہ روایت ضعیف ہے۔
یہ روایت ایک اور سند سے بھی مروی ہے جس کے بعض راوی معروف نہیں ہیں۔