حدیث نمبر: 6841
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكٍ، قَالَ: " شَهِدْتُ جِنَازَةَ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، وَفِيهَا ابْنُ عُمَرَ، وَابْنُ عَبَّاسٍ، فَانْطَلَقَ ابْنُ عُمَرَ حَتَّى أَخَذَ بِمُقَدَّمِ السَّرِيرِ بَينَ الْقَائِمَتَيْنِ فَوَضَعَهُ عَلَى كَاهِلِهِ، ثُمَّ مَشَى بِهَا ".
حافظ ثناء اللہ

یوسف بن ماہک کہتے ہیں: میں رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کے جنازے میں حاضر ہوا اور ابن عمر اور ابن عباس رضی اللہ عنہما اس میں تھے، تو ابن عباس رضی اللہ عنہما چلے حتیٰ کہ چارپائی کے سامنے والے بانسوں کو پکڑا اور اپنے کندھے پر رکھا اور چل دیے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الجنائز / حدیث: 6841
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»