السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنائز— کتاب الجنائز
باب: من حمل الجنازة فوضع السرير على كاهله بين العمودين المقدمين باب: اس شخص کا بیان جس نے جنازہ اٹھایا اور چارپائی کو اس کے آگے والے دو پایوں کے درمیان سے اپنی پشت پر رکھا
حدیث نمبر: 6839
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَحْمِلُ بَيْنَ عَمُودَيْ سَرِيرِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ.حافظ ثناء اللہ
شرجیل بن ابی عون اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: میں نے سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ سیدنا مسور بن محزمہ رضی اللہ عنہما کی چارپائی کو دونوں بانسوں کے درمیان سے اٹھائے ہوئے تھے۔