السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنائز— کتاب الجنائز
باب: من حمل الجنازة فوضع السرير على كاهله بين العمودين المقدمين باب: اس شخص کا بیان جس نے جنازہ اٹھایا اور چارپائی کو اس کے آگے والے دو پایوں کے درمیان سے اپنی پشت پر رکھا
حدیث نمبر: 6838
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ بَعْضُ أَصْحَابِنَا، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَحْمِلُ بَيْنَ عَمُودَيْ سَرِيرِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن ثابت رضی اللہ عنہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی چارپائی کو دونوں بانسوں کے درمیان سے اٹھائے ہوئے تھے۔