السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنائز— کتاب الجنائز
باب: من قال بتسنيم القبور باب: اس شخص کا قول جو قبروں کو کوہان نما (اونچا) کرنے کا قائل ہے
حدیث نمبر: 6760
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ الْمَقَابِرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ثنا سُفْيَانُ التَّمَّارُ قَالَ: " رَأَيْتُ قَبْرَ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيهِ وَسَلَّمَ مُسَنَّمًا ".حافظ ثناء اللہ
سفیان تمار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک کو اونٹ کی کوہان کی مانند دیکھا۔