السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجنائز— کتاب الجنائز
باب: إهالة التراب في القبر بالمساحي وبالأيدي باب: پھاوڑوں اور ہاتھوں کے ذریعے قبر میں مٹی ڈالنے کا بیان
حدیث نمبر: 6733
قَالَ: وَأَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ، " أَنَّهُ رَأَى عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي قَبْرِ ابْنِ مُكَفِّفٍ حَثَا ثِنْتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا ".حافظ ثناء اللہ
عمیر بن سعید بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے ابن مکفف کی قبر میں تین چلو (ہاتھ بھر) مٹی کے ڈالے۔