حدیث نمبر: 6586
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو مُحَمَّدٍ الْفَاكِهِيُّ، ثنا أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ. وَزَادَ: قَالَ: قَالَ لِيَ ابْنُ أَبِي مَسَرَّةَ، ثُمَّ وَقَفَهُ الْمُقْرِئُ بَعْدَ ذَلِكَ عَلَى عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَلَمْ يَذْكُرِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ عَبْدَ الْمَلِكِ الْجُدِّيَّ يَقِفُهُ، وَهُوَ أَحْفَظُ مِنِّي.حافظ ثناء اللہ
ایضاً۔
اور اس میں یہ اضافہ ہے کہ ابن ابی مسرہ نے مجھ سے کہا: پھر اس کے بعد مقری نے اسے سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر موقوف بیان کیا اور نبی کریم ﷺ کا ذکر نہیں کیا، اور کہا: مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ عبدالملک جدی اسے موقوف بیان کرتے ہیں اور وہ مجھ سے زیادہ حافظ ہیں۔