السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: الوضوء من النوم باب: نیند کی وجہ سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 585
وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ، أنا أَبُو أَحْمَدَ، أنا أَبُو الْقَاسِمِ، حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ. قَالَ إِسْمَاعِيلُ، قَالَ الْجُرَيْرِيُّ: فَسَأَلْنَاهُ عَنِ اسْتِحْقَاقِ النَّوْمِ، فَقَالَ: " هُوَ أَنْ يَضَعَ جَنْبَهُ "، وَقَدْ رُوِيَ ذَلِكَ مَرْفُوعًا، وَلَا يَصِحُّ رَفْعُهُ.حافظ ثناء اللہ
ابن علیہ، جریری سے اسی سند سے بیان کرتے ہیں۔ (ب) جریری کہتے ہیں کہ ہم نے پوچھا کہ نیند کب ثابت ہوتی ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: جب سونے والا اپنا پہلو زمین پر لگا دے۔ (ج) یہ روایت مرفوعاً ثابت نہیں۔