حدیث نمبر: 5821
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنِي قَيْسٌ، عَنْ أَبِيهِ، " أَنَّهُ جَاءَ وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَامَ فِي الشَّمْسِ فَأَمَرَ بِهِ فَحُوِّلَ إِلَى الظِّلِّ ".
حافظ ثناء اللہ

قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد رضی اللہ عنہ آئے اور رسول اللہ ﷺ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ وہ دھوپ میں کھڑے ہو گئے تو نبی ﷺ نے حکم دیا اور ان کو سائے میں کر دیا گیا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الجمعة / حدیث: 5821
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ ابو داؤد 4822»