حدیث نمبر: 5712
قَالَ: وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خُزَيْمَةَ قَالَ: هَذَا الْخَبَرُ عِنْدِي مَعْلُولٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ثنا النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْبَجَلِيِّ قَالَ: " رَأَيْتُ عَدِيَّ بْنَ ثَابِتٍ يَسْتَقْبِلُ الْإِمَامَ بِوَجْهِهِ إِذَا قَامَ يَخْطُبُ، فَقَالَ لَهُ: رَأَيْتُكَ تَسْتَقْبِلُ الْإِمَامَ بِوَجْهِكَ، قَالَ: " رَأَيْتُ أَصْحَابَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُونَهُ ". قَالَ الشَّيْخُ: وَكَذَلِكَ رَوَاهُ ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ أَبَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ إِلَّا أَنَّهُ ⦗٢٨٢⦘ قَالَ: هَكَذَا كَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُونَ بِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. ذَكَرَهُ أَبُو دَاوُدَ فِي الْمَرَاسِيلِ، عَنْ أَبِي تَوْبَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ.
حافظ ثناء اللہ

ابان بن عبداللہ بجلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے عدی بن ثابت رحمہ اللہ کو دیکھا، وہ اپنا چہرہ امام کی طرف کیے ہوئے تھے جب وہ کھڑے ہو کر خطبہ دے رہے تھے۔ میں نے ان سے کہا: میں نے دیکھا کہ آپ چہرے کے ساتھ متوجہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے صحابہ رضی اللہ عنہم کو دیکھا وہ ایسا ہی کرتے تھے۔ شیخ فرماتے ہیں کہ ابان بن عبداللہ، عدی بن ثابت رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ صحابہ رضی اللہ عنہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایسا ہی کرتے تھے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الجمعة / حدیث: 5712
درجۂ حدیث محدثین: حسن لغيرهٖ
تخریج حدیث «حسن لغيرهٖ»