السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان
باب: من أتى الجمعة من أبعد من ذلك اختيارا باب: جو اس سے بھی زیادہ دور سے اپنی مرضی سے نمازِ جمعہ کے لیے آئے
حدیث نمبر: 5596
قَالَ: وَحَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ قَالَ: " كَانَ أَهْلُ مِنًى يَحْضُرُونَ الْجُمُعَةَ بِمَكَّةَ ".حافظ ثناء اللہ
عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ منیٰ والے مکہ میں جمعہ کے لیے آتے تھے۔