❮
❯
حدیث نمبر: 5560
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ⦗٢٤١⦘ الْحَسَنِ الرَّمْجَارِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ صُبَيْحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ يَعْنِي الْعَدَوِيَّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَتَبَ إِلَى عَامِلٍ لَهُ: " ثَلَاثٌ مِنَ الْكَبَائِرِ: الْجَمْعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ إِلَّا فِي عُذْرٍ، وَالْفِرَارُ مِنَ الزَّحْفِ، وَالنَّهْيُ ". أَبُو قَتَادَةَ الْعَدَوِيُّ أَدْرَكَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَإِنْ كَانَ شَهِدَهُ كَتَبَ فَهُوَ مَوْصُولٌ، وَإِلَّا فَهُوَ إِذَا انْضَمَّ إِلَى الْأَوَّلِ صَارَ قَوِيًّا، وَقَدْ رُوِيَ فِيهِ حَدِيثٌ مَوْصُولٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِسْنَادِهِ مَنْ لَا يُحْتَجُّ بِهِ.
حافظ ثناء اللہ

ابو قتادہ عدوی رحمہ اللہ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے اپنے ایک عامل کو لکھا: ”تین چیزیں کبیرہ گناہ ہیں: بغیر عذر کے نمازوں کو جمع کرنا، لڑائی سے بھاگ جانا اور ڈاکہ ڈالنا۔“
ابو قتادہ عدوی نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا زمانہ پایا ہے، اگر وہ ان کے لکھتے وقت موجود تھے تو یہ روایت موصول ہے، ورنہ پہلی روایت کے ساتھ مل کر یہ قوی ہو جاتی ہے۔ اس بارے میں نبی ﷺ سے ایک موصول حدیث بھی مروی ہے جس کی سند میں ایسا راوی ہے جس سے حجت نہیں پکڑی جاتی۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 5560
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ عبد الرزاق 2035»