السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
جماع أبواب صلاة المسافر والجمع في السفر -- باب: رخصة القصر في كل سفر لا يكون معصية، وإن كان المسافر آمنا باب: مسافر کی نماز اور سفر میں نمازیں جمع کرنے کے ابواب کا جامع بیان -- باب: ہر اس سفر میں قصر کی رخصت کا بیان جو نافرمانی (گناہ) پر مبنی نہ ہو، خواہ مسافر حالتِ امن میں ہو
حدیث نمبر: 5380
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ غَالِبٍ الْخُوَارِزْمِيُّ الْحَافِظُ بِبَغْدَادَ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا شُعْبَةُ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ: سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ رَجُلًا مِنْ خُزَاعَةَ قَالَ: " صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى أَكْثَرَ مَا كُنَّا وَآمَنَهُ رَكْعَتَيْنِ ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي الْوَلِيدِ.حافظ ثناء اللہ
ابواسحاق کہتے ہیں کہ میں نے حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ سے سنا، جو بنو خزاعہ کے ایک شخص ہیں، کہ ہم نے منیٰ میں نبی ﷺ کے ساتھ دو رکعات پڑھیں، لوگ بہت زیادہ تھے اور امن کی حالت تھی۔