حدیث نمبر: 5333
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ: أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَتَدَافَعُوا، فَتَقَدَّمَ حُذَيْفَةُ فَصَلَّى بِهِمْ، ثُمَّ قَالَ: " لَتَبْتَلُنَّ لَهَا إِمَامًا غَيْرِي، أَوْ لَتُصَلُّنَّ وُحْدَانًا ". قَالَ الْمُغِيرَةُ: فَحَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ مُجَاهِدًا وَإِبْرَاهِيمُ شَاهِدٌ، فَقَالَ مُجَاهِدٌ: فُرَادَى، فَقَالَ: فُرَادَى وَوُحْدَانًا سَوَاءٌ. وَرُوِّينَا عَنْ أَبِي طَلْحَةَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ كَرِهَ ذَلِكَ.حافظ ثناء اللہ
ابو معمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اقامت کہہ دی گئی تو وہ ایک دوسرے کو آگے کر رہے تھے، حذیفہ رضی اللہ عنہ آگے بڑھے اور ان کو نماز پڑھائی پھر فرمایا: تم میرے علاوہ کسی دوسرے کو امام بنا لو یا پھر اکیلے نماز پڑھ لو۔ مغیرہ کہتے ہیں: میں نے یہ حدیث مجاہد رحمہ اللہ کو سنائی اور ابراہیم بھی موجود تھے تو مجاہد نے کہا: «فُرَادٰی»، تو ابراہیم نے کہا: «فُرَادٰی» اور «وُحْدَانًا» برابر ہیں۔