السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: صلاة المأموم في المسجد أو على ظهره أو في رحبته بصلاة الإمام في المسجد وإن كان بينهما مقصورة أو أساطين أو غيرها شبيها بها باب: مقتدی کا مسجد کے اندر یا اس کی چھت پر یا اس کے صحن میں مسجد میں موجود امام کی اقتداء میں نماز پڑھنا اگرچہ ان کے درمیان کوئی حجرہ یا ستون یا ان جیسی کوئی اور چیز حائل ہو
حدیث نمبر: 5242
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ ذُؤَيْبٍ قَالَ: قِيلَ لِابْنِ عَبَّاسٍ: أَتُصَلِّي خَلْفَ هَؤُلَاءِ فِي الْمَقْصُورَةِ؟ قَالَ: " نَعَمْ، إِنَّهُمْ يَخْشَوْنَ أَنْ نَبْعَجَهُمْ ".حافظ ثناء اللہ
عامر بن ذؤیب کہتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا گیا: کیا آپ ان کے پیچھے کرہ میں نماز پڑھتے ہیں؟ فرمایا: جی ہاں وہ ﷺ ڈرا کرتے تھے کہ کہیں ہم مشقت میں نہ پڑ جائیں۔