السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: ما جاء في مقام الإمام باب: امام کے کھڑے ہونے کی جگہ کے متعلق جو کچھ مروی ہے
حدیث نمبر: 5233
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، ثنا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، فَذَكَرَهُ، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ مُسْنَدًا مَعَ اخْتِلَافٍ فِيهِ لِهَذَا.حافظ ثناء اللہ
یہی روایت ایک دوسری سند سے زیاد بن عبداللہ نے بھی بیان کی ہے۔ یہ ایک اور طریق سے مسند (متصل) بھی مروی ہے، جس میں اس روایت سے کچھ اختلاف ہے۔