حدیث نمبر: 5209
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى الْإِسْفَرَايِينِيُّ، أنبأ أَبُو بَحْرٍ الْبَرْبَهَارِيُّ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ هُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ، ثنا حُصَيْنٌ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يِسَافٍ قَالَ: أَخَذَ بِيَدِي زِيَادُ بْنُ أَبِي الْجَعْدِ فَأَقَامَنِي عَلَى رَجُلٍ بِالرَّقَّةِ، فَقَالَ: حَدَّثَنِي هَذَا: " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَهُ فَأَمَرَهُ أَنْ يُعِيدَ "، وَاسْمُهُ وَابِصَةُ بْنُ مَعْبَدٍ الْأَسَدِيُّ ". وَكَذَلِكَ رَوَاهُ جَمَاعَةٌ عَنْ حُصَيْنٍ، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ.
حافظ ثناء اللہ

ہلال بن یساف کہتے ہیں کہ زیاد بن ابی العبد نے میرا ہاتھ پکڑا اور ایک شخص کے ساتھ رقہ میں کھڑا کر دیا، پھر فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھتے دیکھا تو آپ ﷺ نے اس کو ”نماز لوٹانے“ کا حکم دیا۔ یہ وابصہ بن معبد اسدی رضی اللہ عنہ تھے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 5209
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»