حدیث نمبر: 5186
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْغَافِقِيُّ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: وَثنا قُتَيْبَةُ، ثنا اللَّيْثُ، وَحَدِيثُ ابْنِ وَهْبٍ أَتَمُّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ الزَّاهِرِيَّةِ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ قُتَيْبَةُ عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، عَنْ أَبِي شَجَرَةَ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ: لَمْ يَذْكُرِ ابْنُ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَقِيمُوا الصُّفُوفَ، وَحَاذُوا بَيْنَ الْمَنَاكِبِ، وَسُدُّوا الْخَلَلَ، وَلِينُوا بِأَيْدِي إِخْوَانِكُمْ، وَلَا تَذَرُوا فُرُجَاتٍ لِلشَّيْطَانِ، وَمَنْ وَصَلَ صَفًّا وَصَلَهُ اللهُ، وَمَنْ قَطَعَ صَفًّا قَطَعَهُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ ". قَالَ أَبُو دَاوُدَ: لَمْ يَقُلْ " عِيسَى بِأَيْدِي إِخْوَانِكُمْ ".
حافظ ثناء اللہ

ابو الزاہریہ، ابو شجرہ سے اور وہ کثیر بن مرہ سے نقل فرماتے ہیں، انہوں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا ذکر نہیں کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم صفوں کو سیدھا کرو اور کندھوں کو برابر کرو، خلا پر کرو اور اپنے بھائیوں کے ہاتھوں میں نرمی کرو اور شیاطین کے لیے خلا نہ چھوڑو؛ جس نے صف کو ملایا، اللہ اس کو ملائے گا اور جس نے صف میں فاصلہ کیا، اللہ اس کو کاٹ دے گا۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 5186
درجۂ حدیث محدثین: قوي
تخریج حدیث «قوي۔ ابوداؤد 666»