السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: إقامة الصفوف وتسويتها باب: صفوں کو قائم کرنے اور انہیں سیدھا رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 5185
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، ثنا أَبِي، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ " عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَمَرَهُمْ بِرَصِّ الصُّفُوفِ، لَا يَتَخَلَّلُكُمْ كَأَوْلَادِ الْحَذَفِ ". وَأَوْلَادُ الْحَذَفِ غَنْمٌ سُودٌ جُرْدٌ تَكُونُ بِالْيَمَنِ.حافظ ثناء اللہ
براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے اچھی طرح صفوں کو ملانے کا حکم دیا ”تاکہ تمہارے درمیان بھیڑ کے بچے جیسے کا گزرنا، خلا پیدا نہ کر دے“ اور «أَوْلَادُ الْحَذَفِ» سے مراد سیاہ رنگ کی بغیر بالوں والی بکری ہے، یہ یمن میں پائی جاتی تھی۔